نوازشریف اور مریم نواز کی منتقلی کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم،لاہور ائیرپورٹ پہنچتے ہی دونوں کو کہاں منتقل کیا جائیگا؟چیئرمین نیب نے اعلان کردیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور کو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کو لاہور سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز نے 13 جولائی کو وطن واپسی کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ نیب نے… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کی منتقلی کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم،لاہور ائیرپورٹ پہنچتے ہی دونوں کو کہاں منتقل کیا جائیگا؟چیئرمین نیب نے اعلان کردیا