دیا میر بھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیات کا سلسلہ تیزی سے جاری ،ایک ساتھ 12 ملین روپے عطیہ دیدیاگیا
کراچی (نیوز ڈیسک) پانی کے بد ترین بحران سے نمٹنے کے لئے ، گیس اینڈ آئل پاکستان نے 12 ملین روپے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیہ دیا، جس میں ادارے کی جانب سے 10 ملین روپے اورملازمین کی جانب سے تین دن کی تنخواہ دی گئی، اس طرح مجموعی… Continue 23reading دیا میر بھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیات کا سلسلہ تیزی سے جاری ،ایک ساتھ 12 ملین روپے عطیہ دیدیاگیا