منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

اے ایس ایف حکام نے رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی خاتون اہلکار بڑی سز اسنادی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) اے ایس ایف حکام نے رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی خاتون اہلکار کو سزا کے تحت 2 سال کی سروس ضبط کرلی۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار نے گانے پر اپنے رقص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی تھی جس پر اے ایس ایف نے سخت ایکشن لیا تھا۔اے ایس ایف حکام نے خاتون اہلکار کو ویڈیو اپ لوڈ

کرنے پر سزا سنادی ہے جس میں خاتون کی 2 سال کی سروس ضبط کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون اہلکارکو 2سال کی انکریمنٹ اور دیگر مراعات نہیں دی جائیں گی جبکہ خاتون نے اے ایس ایف حکام کو آئندہ ایسی نہ حرکت کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔دوسری جانب اے ایس ایف حکام نے اہلکاورں کے سوشل میڈیا اکاؤٹس پر بھی پابندی لگادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…