دوبارہ گنتی ،مسلم لیگ ن کے امیدوار محسن شاہ نواز 2300 ووٹوں کی برتری سے کا میاب قرار،تحریک انصاف کا امیدوار دوسرے نمبرپر رہا
حیدرآبادٹاؤن(آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار محسن شاہ نواز 2300 ووٹوں کی برتری سیکامیاب قرار پائے۔زرائع کے مطابق دوبارہ گنتی اور پوسٹل بیلٹ کی گنتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد حتمی غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔جس میں مسلم لیگ کے محسن… Continue 23reading دوبارہ گنتی ،مسلم لیگ ن کے امیدوار محسن شاہ نواز 2300 ووٹوں کی برتری سے کا میاب قرار،تحریک انصاف کا امیدوار دوسرے نمبرپر رہا