یونان سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے دو پاکستانیوں کیخلاف مقدمہ کی سماعت ،سزا سنادی گئی
لاہور (آن لائن) سینٹرل عدالت کے جج نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے دو پاکستانیوں سرفراز اور سجاد کیخلاف درج مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے دونوں افراد کو تابرخاست عدالت قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے بتایاگیا ہے کہ سرفراز اور سجاد نامی دونوں پاکستانی گزشتہ روز یونان… Continue 23reading یونان سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے دو پاکستانیوں کیخلاف مقدمہ کی سماعت ،سزا سنادی گئی











































