بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے باہرعدلیہ مخالف نعرے،4ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد، کمرہ عدالت سے گرفتار،جانتے ہیں انکا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن کے باہرعدلیہ مخالف نعرے لگانے کے کیس میں عدالت نے 4 ملزمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی جس پر چاروں ملزمان کمرہ عدالت سے ہی گرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہرعدلیہ مخالف نعرے لگانے کے کیس کی سماعت انسداددہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی ۔ ملزمان نے ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے

عدالت سے رجوع کررکھاتھا۔جس پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے عدلیہ مخالف نعرے لگانیوالے 4 ملزمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مستردکردی، ملزمان میں عنصرعباس،عبدالرحمان،راجہ ظہیراورتوقیرعباسی شامل ہیں جبکہ چاروں ملزمان کاتعلق پیپلز پارٹی سے ہے ۔درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدلیہ مخالف نعرے لگانیوالے چاروں ملزمان کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…