پاکستان میں عیدالاضحی کب ہو گی، ماہرین فلکیات نے بالآخر پیش گوئی کرتے ہوئے اگست کی کونسی تاریخ بتا دی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور سعودی عرب میں اس بار ایک ہی روز عید الاضحی ہونے کا امکان، ممکنہ طور پر 22اگست کی تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب میں اس بار ایک ہی روز عید الاضحی ہونے کا امکان ہے اور ممکنہ طور پر عیدالاضحی 22اگست کو ہو گی۔… Continue 23reading پاکستان میں عیدالاضحی کب ہو گی، ماہرین فلکیات نے بالآخر پیش گوئی کرتے ہوئے اگست کی کونسی تاریخ بتا دی؟