صدرمملکت ممنون حسین نے انتباہ کردیا،بڑا حکم جاری
اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابی مہم کے دوران بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش اور خیبر پختونخواہ میں اکرام اللہ گنڈا پور اور اکرم خاں درانی پر حملوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے ان حملوں میں ایک انتخابی امید وار اکرام اللہ گنڈا پور کے انتقال پر افسوس… Continue 23reading صدرمملکت ممنون حسین نے انتباہ کردیا،بڑا حکم جاری