لاہورتحریک انصاف کے این اے127کے مرکزی انتخابی دفتر کے باہر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس موقع پر پہنچ گئی
لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے مرکزی انتخابی دفتر کے باہر نا معلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی ، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے گولیوں کے خول برآمد کر لئے، جمشید اقبال چیمہ نے الزام… Continue 23reading لاہورتحریک انصاف کے این اے127کے مرکزی انتخابی دفتر کے باہر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس موقع پر پہنچ گئی