پیپلز پارٹی کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، معروف صحافی نے پاکستان کے نئے صدر کے حوالے سے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلمان غنی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ صدر کے معاملے میں پیپلز پارٹی کو نظر انداز نہ کیا جائے، انہوں نے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک کا سیاسی پارٹیاں اثاثہ ہوتی ہیں۔ سلمان غنی نے کہاکہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، معروف صحافی نے پاکستان کے نئے صدر کے حوالے سے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا







































