چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سپیکر، پنجاب میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان، اسحاق خاکوانی اور چودھری ظہیرالدین نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں نومنتخب ایم این اے طارق بشیر… Continue 23reading چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سپیکر، پنجاب میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا







































