ریحام خان کی کتاب لانچ ہونے کے قریب ،نئی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ ریحام خان اپنی کتاب کے سرورق اور بیک پیج سے متعلق فیصلہ کر رہی ہیں۔ تصویر میں ریحام خان کے بیٹے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو اپنی… Continue 23reading ریحام خان کی کتاب لانچ ہونے کے قریب ،نئی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی