ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

نون لیگ کا مقا بلہ انتخابی دہشت گردوں سے تھا ،خلا ئی مخلوق کو کون سی بات پسند نہیں؟ را نا ثناء ا للہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی ) سابق صوبائی وزیر پنجاب ایم این اے رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ نون لیگ کا مقا بلہ انتخا بی دہشت گردوں سے تھا خلا ئی مخلوق کی وجہ سے پی ٹی الیکشن جیتی ، خلا ئی مخلوق کو یہ بات پسند نہیں عمران خان کی حکو مت اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکے گی وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن میں کیے گئے خوا بی وعدے اب شیخ چلی کے خوا بی پلا ؤ بنا نے کے مترادف ہے، منتخب ہونے

بعد اعلا کیا گیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ خلا ئی مخلوق کی بنا ئی ہو ئی حکو مت کا میاب نہیں ہوگی خلا ئی مخلوق کو یہ با ت پسند نہیں بہت جلد پا کستان کے عوا م اپنے ہر دل عزیز قائد میاں نواز شریف کو اپنے درمیاں پا ئے گی ۔انہوں نے کہا کہ ہما رے دور حکو مت پی ٹی آئی وا ویلا مچا تی رہی ہے کہ حکو مت پٹرو لیم مصنوعات پر 52فیصد ٹیکس وصول کر رہی ہے عمران خان بتا ئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں حا لیہ کمی کے بعد کتے فیصد ٹیکس و صو ل کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…