منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

بڑے پیمانے پر کرپشن اور گھپلے ،تحریک انصاف کی حکومت نے اورنج لائن ٹرین سمیت دیگر میگا پراجیکٹس کے کے بارے میں دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کی حکومت نے اورنج لائن ٹرین سمیت دیگر میگا پراجیکٹس کے آڈٹ کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میگا پراجیکٹس کو کرپشن سے پاک کر کے ہی اگلا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ منصوبے ایسے ہیں جو سفید ہاتھی بنے ہوئے ہیں۔ ایسے منصوبوں پر

اربوں روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے۔ میگا پراجیکٹس میں صحت، تعلیم کے پیسے لگا دیئے گئے ہیں۔ ان منصوبوں میں کرپشن اور گھپلے ہیں کابینہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ان منصوبوں کا آڈٹ کروایا جائے گا لاہور میٹرو بس اور میٹرو اورنج لائن ٹرین، راولپنڈی اور ملتان کے میٹرو پراجیکٹس کا آڈٹ ہوگا ان میگا پراجیکٹس کو کرپشن سے پاک کر کے ہی اگلا فیصلہ کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…