سرکاری افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں، پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے کتنے بہترین افسران کو بلوچستان ٹرانسفر کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سرکاری افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں قانون کے تحت مرتب شدہ پالیسی کی روشنی میں ہورہے ہیں،کسی پسند یا ناپسند کی بنیاد پر نہیں بلکہ قانون اور ضابطے کی پیروی ہی پالیسی کی بنیاد ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں… Continue 23reading سرکاری افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں، پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے کتنے بہترین افسران کو بلوچستان ٹرانسفر کر دیا











































