پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ان تاریخوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کر دیا جائے کیونکہ۔۔ بڑے صوبے نے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے، 8 سے 10 محرم تک موبائل فون او ر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محرم الحر ام میں سیکیورٹی خدشات پر سندھ حکومت نے وفاق سے رابطہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو خطوط ارسال کر دئیے ہیں۔ وفاقی حکومت کو تحریر کیے گئے خط کے مطابق سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام

کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کیلئے 2 ہیلی کاپٹر مانگے ہیں، جب کہ 8 سے 10 محرم تک صوبے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔واضح رہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش سیکیورٹی خدشات کے باعث کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تحریر کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس صبح 7سے رات 12 بجے تک بند کی جائے۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش رینجرز اور پولیس کی طرف سے کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…