پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی،ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کارقص ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،اعلیٰ حکام کا فوری نوٹس دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) تبدیلی آگئی،ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کارقص ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وایرل ہوگئی،اعلیٰ حکام کا فوری نوٹس دھماکہ خیز احکامات جاری، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کو گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی ایک خاتون اہلکار

کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں سیالکوٹ ایئرپورٹ پرتعینات خاتون اہلکار گانے پر اپنی ویڈیو بنارہی ہے۔ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد اے ایس ایف نے اس کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔اے ایس ایف نے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اے ایس ایف نے ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…