پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ابوجا(این این آئی)جنوبی نائیجیریا کی ریاست بایلسا میں جنازے کی تقریب میں شرکت کے لیے لوگوں کو لے جانے والی ایک مسافر کشتی الٹ گئی

جس کے نتیجے میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان منزو ایزکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ کشتی مسافروں کو ایک آبادی سے دوسری آبادی میں تدفین کی تقریب کے لیے لے جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی۔ پولیس کے ترجمان موسی محمد نے بتایا کہ امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے

مزید چوبیس افراد کو زندہ بچا لیا ہے جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔ حکام نے کہا کہ دریا میں ڈوبنے والے دیگر ممکنہ لاپتہ افراد کی تلاش اور بچا کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کشتی میں مجموعی طور پر کتنے مسافر سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…