نوازشریف ایک نشہ، حنیف عباسی منشیات فروش ہے ،جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی ، تحریک انصاف کے معروف رہنما نے دلچسپ ٹویٹ کر دیا
لاہور (سی پی پی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سزا سنائی تھی۔احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال جبکہ داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی… Continue 23reading نوازشریف ایک نشہ، حنیف عباسی منشیات فروش ہے ،جیل میں نشے اور نشئی کی جوڑی خوب جمے گی ، تحریک انصاف کے معروف رہنما نے دلچسپ ٹویٹ کر دیا