بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا پاکستانی میڈیا کو خراج تحسین ،35سیکنڈ کاپرومو شیئر،اس میں کس چیز کو شامل کیا گیا؟جانئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ دفاع و شہداء 2018 کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کو خراج تحسین پیش کیا ۔آئی ایس پی آر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 35 سکینڈ کا پرومو شیئر کیا گیا جس میں پاکستانی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے پیغامات شامل ہیں اس حوالے سے آئی ایس پی آر نے پاکستانی میڈیا کے مثبت کردار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع و شہداء 2018 پر پاکستانی میڈیا کا شہداء پاکستان کی قربانیوں

کو اْجاگر کرنے اور قوم کو آگاہ رکھنے میں کلیدی کردار ہے۔واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے پیغام جاری ہوا تھا کہ یوم دفاع 2018 پر شہداء کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، جس کا عنوان ہمیں پیار ہے پاکستان سے ہے اس حوالے سے آئی ایس پی آر اس نے نیا نغمہ بھی جاری کیا تھا۔اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خصوصی پرومو میں نشانِ حیدر حاصل کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…