جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

فضل الرحمن کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ، الرٹ جاری ، مولانا اسد محمود کوکون قتل کرسکتاہے؟گروپ کا نام سامنے آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (اے این این ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نے متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی مولانا اسد محمود پر قاتلانہ حملے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مولانا اسد محمود نے صوبائی اسمبلی کی نشست(37ٹانگ)سے ایم ایم اے کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی تھی۔25 جولائی کے انتخابات سے قبل انتخابی مہم کے دوران مولانا اسد محمود پر قاتلانہ حملہ کیا گیاتھا۔ڈی آئی جی کی

جانب سے جاری مراسلے میں واضح کہا گیا کہ مولانا اسد محمود کو تحریک طالبان نور ولی گروپ کی جانب سے قاتلانہ حملہ کا خدشہ ہے۔مراسلے میں مولانا اسد محمود اور متعلقہ افسران کو مراسلے میں احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی۔اس میں کہا گیا کہ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے بچنے کیلئے غیر ضروری آمد و رفت ختم اور سیاسی دوروں کو محدود کردیا جائے۔مراسلے میں ہدایت کی گئی کہ مولانا اسد محمود سیاسی اور نجی تقریبات کو خفیہ رکھا جائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…