بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈیم فنڈ کے نام پر انتظا میہ سے مل کر عوام کو بیوقوف بنا نے کا منصو بہ بے نقاب ،ہزاروں رو پے کے بو گس ٹکٹ فروخت کر نے کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)ڈیم فنڈ کے نام پر انتظا میہ سے مل کر عوام کو بیوقوف بنا نے کا منصو بہ بے نقاب چیرٹی کے نا پر بغیر سیریل نمبر 300رو پے 400رو پے 500رو پے سمیت 1ہزار رو پے کے ہزاروں بو گس ٹکٹ فروخت کر نے کا انکشاف ڈی سی سے فوری طور آڈٹ کروا نے مطا لبہ کر کٹ میچ منسوخ کر نے مطا لبہ تفصیل کے مطا بق چیف جسٹس آف پا کستان کی اپیل پر ڈیم فنڈزکے لیے قوم سے اپیل کی تو سینکڑوں نام نہاد این جی اوز میدان میں آ گئی ایک نام نہاد تنظیم نے اقبال سٹیڈیم میں بڑے بڑے

کر کٹ سٹارز کے نام لکھ کر ڈیم فنڈز اکٹھا کر نے کے لیے اتوا ر 7 ستمبر کو کروڑوں رو پے اکٹھے کر نے کے لیے انتظا میہ سے مل کر کر کٹ میچ کروانے اعلان کر دیا اور بغیر سیریل نمبر کے 3سو 4سو5سو اور 1ہزار رو پے ٹکٹ فروخت کر نا شروع کر دیے جن کا کو ئی حساب نہیں کہ کتنے ٹکٹ فرو خت ہو ئے اس میں سے ڈیم میں کتنے گئے اور خرد برد کیے ڈی سی کو دی گئی درخواست میں مطا لبہ کیا کہ ڈیم فنڈکے لیے اکٹھی کی گئی بھاری رقوم کہاں کہاں تقسیم ہو ئی اس کا آڈٹ کروا یا جا ئے ۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…