بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا ،شام 6 بجے کے بعد کیا ہو ا؟سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا شام 6 بجے کے بعد کیا ہو اس کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتے میڈیارپورٹس کے مطابق حسن عسکری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

عام انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا شام 6 بجے کے بعد کیا ہوا اس کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہ سکتے تا ہم یہ یقین دلاتا ہوں کہ حکومتی سطح پر کچھ غلط نہیں ہوا انہوں نے کہاکہ ن لیگ کو نقصان ہواپیپلزپارٹی کو سندھ میں حکومت مل گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…