پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سرمایہ کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں صرف ایک ہفتے کے دوران کتنی بڑی کمی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 846 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، انڈیکس 42 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔سرمایا کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ہے، انویسٹر یہ دیکھ رہے ہیں کہ حکومت مالیاتی اور تجارتی خسارے کو کیسے کم کر کے زرمبادلہ کے ذخائر کو گرنے سے روکتی ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف سے قرض گیری کے آپشن پر غور کرنے والی نئی

حکومت کے لئے امریکا نے اور مشکل کھڑی کردی ہے۔ان تمام معاملات کے باعث کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اختیار کیا، اس عرصے میں بیرونی سرمایہ کاروں نے 1 کروڑ ڈالرمالیت کے حصص فروخت کیے، ایک ہفتے کے کے دوران سٹاک مارکیٹ 846 پوائنٹس کمی کے بعد 41 ہزار 742 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی اور شیئرز کی مالیت میں 85 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…