منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کے ریمارکس پر مولانافضل الرحمان مشتعل،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے ۔۔۔! سخت جواب دیدیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک جبکہ میری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں فضل الرحمان نے دستبردار نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہو ئے کہا ہے کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ

ایک،میری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے نہ گھر والے مان رہے ہیں نہ سسرال والے ، کیوں نہ ایسے دولھا پر اتفاق کر لیا جائے جسے سب مان رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…