قریب آنے پرعمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ،مختصر گفتگو، ارکان اسمبلی ششدر، حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنی نشست سے اٹھ کر مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف سے مصافحہ کیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ایوان میں پہنچے تو انہوں… Continue 23reading قریب آنے پرعمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ،مختصر گفتگو، ارکان اسمبلی ششدر، حیرت انگیز صورتحال