جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

زرداری کا نمبر لگ گیا۔۔سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے اثاثے تفصیلات طلبی کیس میں زرداری کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے اثاثے تفصیلات طلبی کیس میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے

جبکہ دوسری جانب این آر او کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ آصف زرداری کی نظر ثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25ستمبر کو کریگا جبکہ این آر او اور پانامہ ریفرنسز منتقلی کیخلاف چیئرمین نیب کی اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…