جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیم فنڈ میں ابتک کتنی بڑی رقم جمع ہو چکی ہے؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیم فنڈ میں 18 ستمبر تک 3 ارب 67 کروڑ 14 لاکھ سے زائد رقم جمع ہو گئی۔ پاکستانیوں نے اب تک 3 ارب 41 کروڑ 59 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروائے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق  18 ستمبر تک 3 ارب 67 کروڑ 14 لاکھ سے زائد رقم جمع ہو گئی۔ پاکستانیوں نے اب تک 3 ارب 41 کروڑ 59 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروائے ہیں جبکہ تارکین وطن نے 27 کروڑ 11 لاکھ سے زائد کی رقم ڈیم فنڈ میں عطیہ کی۔ یو اے ای

میں مقیم پاکستانیوں نے ساڑھے 3 کروڑ سے زائد رقم ڈیم فنڈ میں عطیہ کی۔ سعودی عرب نے 2 کروڑ جبکہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد عطیات ڈیم فنڈ میں بھجوائے۔ 7 کروڑ 28 لاکھ سے زائد کے عطیات موبائل میسج کے ذریعے جمع ہوئے۔ واضح رہے کہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے مجموعی طور پر 1362 ارب روپے درکار ہیں۔ دونوں ڈیموں کے انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے 300 ارب اضافی درکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…