اعظم سواتی سے دو بار ٹیلیفونک گفتگو کے باوجود آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا نے کانوٹیفکیشن جاری ہوا ، آئی جی اسلام آباد نے کیا جواب دیاتھا؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی سے آئی جی اسلام آباد جان محمدکی دو بار ٹیلیفونک گفتگو ہونے کے باوجود انہیں عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشنز کو سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے اور ان کے سیکیورٹی گارڈز سے ہونے والے… Continue 23reading اعظم سواتی سے دو بار ٹیلیفونک گفتگو کے باوجود آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا نے کانوٹیفکیشن جاری ہوا ، آئی جی اسلام آباد نے کیا جواب دیاتھا؟حیرت انگیز انکشافات







































