اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ،ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل والدہ کی وجہ سے موبائل فروخت کرنیوالے پاکستانی سے جعلی ڈالرز دیکر فون ہتھیا لئے گئے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ کراچی کی حدود میں جعلی ڈالرز کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نو سرباز نے جعلی ڈالرز دے کر اوورسیز پاکستانی کو تین قیمتی موبائلز سے محروم کر دیا۔نوسر باز شخص نے انٹرنیٹ پر اشتہار دیکھ کر اوورسیز پاکستانی سے رابطہ کیا… Continue 23reading اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ،ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل والدہ کی وجہ سے موبائل فروخت کرنیوالے پاکستانی سے جعلی ڈالرز دیکر فون ہتھیا لئے گئے