احتساب سے جمہوریت کو نہیں موٹو گینگ کو خطرہ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل سے جمہوریت کو نہیں صرف موٹو گینگ کو خطرہ ہے، یہ گینگ جتنا شور مچا لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں تیزی آئے گی،وزیر اعظم یا وفاقی کابینہ کا احتساب کے… Continue 23reading احتساب سے جمہوریت کو نہیں موٹو گینگ کو خطرہ ہے، فواد چوہدری