کیا میں بھی فون سننے کا پابندہوں تو بتادیں،کہیں مجھے بھی عہدے سے نہ ہٹا دیا جائے؟چیف جسٹس کا فواد چوہدری سے مکالمہ ،وزیر اطلاعات کی طلبی کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ منسٹر کہتا ہے جو مرضی آئیگا کریں گے، ہم دیکھتے ہیں وہ کیسے کریں گے؟۔ بدھ کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس… Continue 23reading کیا میں بھی فون سننے کا پابندہوں تو بتادیں،کہیں مجھے بھی عہدے سے نہ ہٹا دیا جائے؟چیف جسٹس کا فواد چوہدری سے مکالمہ ،وزیر اطلاعات کی طلبی کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا







































