پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف کارروائی ،حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئے،قابل تحسین اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اور اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف کارروائی کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بدنامی کسی صورت گوارا نہیں ہے۔مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے اس حوالے سے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف کارروائی ،حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئے،قابل تحسین اعلان کردیاگیا







































