ن لیگی حکومت تو سی پیک کے ٹھیکے ہی دیتی رہی مگر تحریک انصاف نے نئی تاریخ رقم کر دی، عمران خان کا ایسا قدم جس نے سی پیک کو واقعی گیم چینجر بنا دیا، شاندار اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی حکام کی جانب سے توقع کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کاموں میں رفتار دوبارہ بحال ہوجائیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ماہ دورہ بیجنگ کے دوران متوقع طور پر صنعتی زون، ذراعتی تعاون اور مشترکہ معاشی… Continue 23reading ن لیگی حکومت تو سی پیک کے ٹھیکے ہی دیتی رہی مگر تحریک انصاف نے نئی تاریخ رقم کر دی، عمران خان کا ایسا قدم جس نے سی پیک کو واقعی گیم چینجر بنا دیا، شاندار اعلان کر دیا گیا