شہباز شریف اپنی گرفتاری پر انتہائی دلبرداشتہ، اکثر غصے میں آ کر سلاخوں کے پیچھے کیا کرتے رہتے ہیں؟ نجی ٹی وی کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں گرفتاری کے بعد انتہائی دلبرداشتہ ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میاں شہباز شریف سلاخوں کے پیچھے اکثر دیواروں کو گھورتے اور خاموش رہتے ہیں، ذرائع کا کہنا… Continue 23reading شہباز شریف اپنی گرفتاری پر انتہائی دلبرداشتہ، اکثر غصے میں آ کر سلاخوں کے پیچھے کیا کرتے رہتے ہیں؟ نجی ٹی وی کے حیرت انگیز انکشافات