دبئی میں جائیداد کیسے خریدی؟ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے نوٹس کے جواب میں سب کچھ بتا دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک جائیداد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے ایف آئی اے میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ ایف آئی اے نے سیاسی تعلقات رکھنے والے 44 افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کروائی جن کی متحدہ عرب امارات میں جائیدادیں ہیں۔ ان… Continue 23reading دبئی میں جائیداد کیسے خریدی؟ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے نوٹس کے جواب میں سب کچھ بتا دیا







































