پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا مستقبل،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی مضبوط بنیادوں پر کھڑی ہے ٗ چین ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم آفس میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرخزانہ اسدعمر، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ، وفاقی وزیر اطلاعات… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا مستقبل،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا