پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے کا حصہ بننے سے انکارکردیا،دوٹوک اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک نے بھارت کے ساتھ نئے معاہدے کر کے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، پاکستان موجودہ صورتحال میں ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔ ان خیالات… Continue 23reading پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے کا حصہ بننے سے انکارکردیا،دوٹوک اعلان