نواز شریف کا آج سے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ،اہم رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری،بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے آج بروز پیر سے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس صبح ساڑھے بجے ماڈل… Continue 23reading نواز شریف کا آج سے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ،اہم رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری،بڑا قدم اُٹھالیا