اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تھرمیں موت کا رقص،انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 20 ہو گئی،وفاقی اور صوبائی حکومت دعوؤں تک محدود، افسوسناک صورتحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

تھرپارکر(آئی این پی)سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے انتقال کرگئے۔ رواں ماہ میں انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ رواں سال اب تک 540 بچے سندھ میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔حکومتی اعلانات کے باوجود ضلع بھر میں قائم صحت مراکز ابھی تک فعال نہیں ہو سکے ہیں۔ قحط سالی کے باعث رہائشی نقل مکانی پر مجبور ہیں اور اکثر دیہات خالی ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے