اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی،حکومت نے جدید سسٹم کے فوری نفاذ کا فیصلہ کرلیا، یہ سسٹم کتنے سال سے التواء میں رکھاجارہاتھا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے آٹومیٹڈ رسک مینجمنٹ سسٹم کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے آٹومیٹڈ رسک مینجمنٹ سسٹم پروجیکٹ گزشتہ ڈیڑھ سال سے التوا کا شکار ہے اب اس پر کام تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے اور اس حوالے سے حال ہی میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے عالمی بینک کے جائزہ مشن کے ساتھ اس منصوبے کے پائلٹ پروجیکٹ کے بارے میں

تفصیلی جائزہ لینے کے اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے عالمی بینک کے مشن کے ساتھ آٹومیٹڈ رسک مینجمنٹ سسٹم کے منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی کے حوالے سے معاملات طے پاچکے ہیں۔اس جدید نوعیت کے حامل رسک مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ٹیکس دہندگان کی جانب سے ان کے ظاہر کردہ اخراجات و آمدنی میں فرق کے علاوہ دیگر اعدادوشمار میں بڑے پیمانے پر فرق کی نشاندہی کرکے ان کا رسک بیسڈ آڈٹ کیا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…