این اے 124، پی ٹی آئی کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست ،شاہد خاقان نے غلام محی الدین کو کتنے ووٹوں سے ہرایا؟مکمل نتائج جاری
لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 124میں تحریک انصاف کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے ایک لاکھ46ہزار306 ووٹ حاصل کر کے اپنے مد مقابل پی ٹی آئی کے نعمان قیصر کو تقریبا 65ہزار کے… Continue 23reading این اے 124، پی ٹی آئی کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست ،شاہد خاقان نے غلام محی الدین کو کتنے ووٹوں سے ہرایا؟مکمل نتائج جاری