اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی لیکن ڈیم کیلئے کل کتنی اراضی کی ضرورت ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی، 31ہزار977ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 162ایکڑ اراضی خیبر پختونخوا سے حاصل کی گئی ہے، حاصل کی گئی اراضی میں 14ہزار710ایکڑ نجی جبکہ 17ہزار 429ایکٹر سرکاری زمین شامل ہے۔حاصل دستاویزات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 80فیصد اراضی حاصل کر لی گئی ہے، ڈیم کے لئے کل 37419ایکڑز اراضی حاصل کی جائے گی جس میں سے 35ہزار991ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 1428ایکڑ خیبر پختونخوا سے

لی جائے گی، 37419 میں سے 18ہزار 357ایکڑ نجی اور 19ہزار62ایکڑ سرکاری اراضی لی جائے گی، جبکہ 37419 میں سے اب تک32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی ہے، 31ہزار977ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 162ایکڑ اراضی خیبر پختونخوا سے حاصل کی گئی ہے، حاصل کی گئی اراضی میں 14ہزار710ایکڑ نجی اراضی شامل ہے، جس میں سے14ہزار548ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 162ایکڑ خیبر پختونخوا سے حاصل کی گئی ہے، جبکہ 17ہزار 429ایکٹر سرکاری زمین حاصل کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…