(ن) لیگ نے سینیٹ کی 2نشستوں پر اہم شخصیات کوٹکٹ جاری کر دیئے
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ کی 2نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے سعود مجید اور سائرہ تارڑ کو ٹکٹ جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی دو نشستیں (ن) لیگ کی سینیٹر سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کی نااہلی سے خالی ہوئی تھیں جن پر ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ… Continue 23reading (ن) لیگ نے سینیٹ کی 2نشستوں پر اہم شخصیات کوٹکٹ جاری کر دیئے







































