منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، تحریک انصاف کے شکست خوردہ امیدواروں کو نوازنے کی تیاریاں شروع، حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے شکست خوردہ امیدواروں کو نوازنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ عام انتخابات میں حکومت نے شکست کھانے والے اپنے امیدواروں کو مر حلہ وار ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان تمام افراد کو مختلف حکومتی اداروں میں سیاسی بنیادوں پر ایڈجسٹ کیا جائے گا تاکہ ان افراد کی پارٹی وابستگی اور ووٹ بینک

کو برقرار رکھا جا سکے، رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی ا علٰی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن 2018 میں ہارنے والے وہ امیدوار جو پارٹی کا اثاثہ ہیں ان کو ایڈجسٹ کیا جائے گا، رپورٹ کے مطابق حکومت نے آتے ہی اپنے دیرینہ ساتھیوں کو ایڈوائزر لگایا، اس کے بعد خانیوال سے ہارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما احمد یار ہراج کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین لگا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…