ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تحریک انصاف کی ایم این اے عاصمہ حدید کی قومی اسمبلی میں قرارداد کی خبر سچ ہے یا جھوٹ؟ حقیقت سامنے آ گئی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں اسرائیلی طیارے کی آمد کی خبر سامنے آئی تو جہاں اپوزیشن نے شور مچایا تو وہاں حکومت نے طیارے کی آمد کی تردید کی، اس کے بعد متضاد دعوے سامنے آتے رہے کہ اسرائیل طیارہ پاکستان آیا اور کیوں آیا؟ طیارہ والا معاملہ ابھی گردش کر رہا ہے کہ اب سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے معروف صحافی عمر قریشی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی عاصمہ حدید

نے اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد بھی جمع کرا دی ہے انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ یہ سب کچھ اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے تنازعہ سامنے آنے کے چند دن بعد ہوا ہے۔ صحافی کے اس دعوے کی حکومت نے تردید کی ہے اور حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صارفین کا فرض ہے کہ وہ حقائق پر مبنی درست معلومات شیئر کریں کیونکہ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016ء کے تحت غلط خبریں پھیلانا قابل سزا جرم ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…