قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف اور آصف زرداری نے حیران کردیا ،دونوں ایک ساتھ ہنستے مسکراتے اور خوشگوار موڈ میں اسمبلی فلور پر داخل ہوئے،صحافی کے سوال پر حیرت انگیزجواب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں ایک ساتھ داخل ہوکر حیران کردیا۔ پیر کو دونوں رہنما لابی سے ایک ساتھ ہنستے مسکراتے اور خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اسمبلی کے فلور پر داخل… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف اور آصف زرداری نے حیران کردیا ،دونوں ایک ساتھ ہنستے مسکراتے اور خوشگوار موڈ میں اسمبلی فلور پر داخل ہوئے،صحافی کے سوال پر حیرت انگیزجواب







































