پاک چین اقتصادی راہداری، سعودی عرب کے بعداہم خلیجی ملک بھی بھاری سرمایہ کاری کرنے پر تیار،وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی جائنٹ ورکنگ کمیٹی کے 9 دسمبر کو بیجنگ میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین کے دوران ہونیوالے معاہدوں کی توثیق کی جائے گی۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کے سی پیک میں بطورانوسٹمنٹ پارٹنر شمولیت کا معاملہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری، سعودی عرب کے بعداہم خلیجی ملک بھی بھاری سرمایہ کاری کرنے پر تیار،وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا











































