اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گھر کے واش روم سے برآمد ہونے والی خون آلودہ قمیض کس کی تھی؟مولانا سمیع الحق کے قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا‘ پولیس حقائق کا پتہ لگانے میں ناکام

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) جے یو آئی (س) کے شہید کئے جانے والے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا معمہ ابھی تک حل نہ ہوسکا‘ پولیس حقائق کا پتہ لگانے میں ناکام ہوگئی۔ اتوار کو تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (س) کے شہید سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا۔ دوران تفتیش پولیس کو گھر واش

روم سے خون آلودہ قمیض ملی مگر اب تک پولیس اس حوالے سے حقائق کا پتہ لگانے میں ناکام رہی۔ ذرائع کے مطابق قمیض کس کی ہے پولیس اب تک پتہ نہ لگا سکی تاہم پولیس کو دیوار پھلانگ کر اندر جانے کے کئی شواہد بھی نہ مل سکے۔ واضح رہے کہ مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ بھی تاحال شامل تفتیش نہیں ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…