ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی دوست کے گھر پر رینجرزاور نیب کا چھاپہ، چھاپے سے قبل کیا حیران کن عمل کیا گیا؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آ ئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کے دوست مبین جمالی کے خیرپورہاوس پررینجرز ،پولیس اور نیب نے چھاپہ مار کر کامران بٹ اور ان کے 5 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطا بق بد ھ کے روز کراچی میں رینجرز ،پولیس اور نیب نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چئیرمین پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین اور سابق صدر

آصف زرداری کے دوست مبین جمانی کے خیرپور ہاؤس میں چھاپہ مارا اور نیب کو مطلوب کامران بٹ کوحراست میں لے لیا، ان کے ہمراہ 5 ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔رینجرز نے فول پروف کارروائی کرتے ہوئے جمانی ہاوس میں چھاپے سے قبل اطراف کی سڑکیں بند کرتے ہوئے ملزمان کے ممکنہ فرار کے تمام راستے مسدود کر رکھے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…